4سالہ بچہ کنویں میں گرکر جاں بحق

4سالہ بچہ کنویں میں گرکر جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں گنجہ میں والدین کااکلوتا 4 سالہ بیٹاکنویں میں گرکر جاں بحق ہو گیا۔

نواحی گاؤں گنجہ کے رہائشی چودھری عدنان علی کا بیٹااحدعلی گھر سے نکلااور کھیلتاہوااپنے ڈیرہ پر کنویں کے پاس چلاجہاں وہ گرکر کنویں میں موجودکیچڑ اور دلدل میں پھنس گیا،والدین نے بچے کی تلاش کی نہ ملنے پر پولیس کو بھی اطلاع دے دی ،اس دوران تلاش کرتے ہوئے کنویں کی طرف گئے تو بچہ وہاں فوت ہوچکاتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...