بچے سے بد فعلی کا ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) تھانہ اگوکی کے علاقہ میں کم سن بچے سے بدفعلی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان پولیس نے بتایا کہ اگوکی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ملزم عمران عرف پومی کو گرفتار کر لیا جس کے خلاف مقدمہ پہلے سے درج تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments