راہوالی:نوجوان کی 7سالہ بچی سے زیادتی ، ملزم فرار

راہوالی:نوجوان کی 7سالہ  بچی سے زیادتی ، ملزم فرار

راہوالی (نامہ نگار)تھانہ کینٹ کے گاؤں بلے والا میں اوباش کی 7 سالہ بچی سے زیاتی ، بچی کے والد اور والدہ کو آتا دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کرد ئیے ۔ بلے والا کے عارف حسین شیخ کی 7 سالہ بیٹی (ف ) کھیلنے کیلئے محلہ کے طاہر انگلش آئیڈیل سکول چلی گئی، کافی دیر تک واپس نہ آئی تو ماں باپ بچی کی تلاش کرتے سکول پہنچے تو چھت سے بیٹی کے چلانے کی آوازیں آرہی تھیں، وہاں اشفاق عرف فاقی بچی سے زیادتی کر رہا تھا ،والدین کو دیکھ کر فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...