راہوالی:تین افراد نے 4بچوں کی ماں کو بیٹی سمیت اغوا کرلیا

راہوالی:تین افراد نے 4بچوں  کی ماں کو بیٹی سمیت اغوا کرلیا

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )تین افراد نے 4 بچوں کی ماں کو 6 سالہ بیٹی سمیت اغوا کرلیا۔

کشمیر کالونی راہوالی کے مرزا عدنان بیگ کی ہمشیرہ 31 سالہ (ر)کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھی جبکہ خاوند نعیم بیگ بسلسلہ روزگار سعودیہ عرب میں مقیم ہے ۔ خاتون کے گھر علی مغل سکنہ شیرانوالہ باغ کا آنا جانا تھا ،خاتون رات کے وقت بیٹی کیساھ گھر سے نکلی اور واپس نہیں آئی ، تلاش پر معلوم ہوا کہ ماں بیٹی کو علی مغل اور ساتھیوں نے اغوا کر لیا ہے ،پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کرد ی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...