وزیرآباد:ن لیگ یوتھ ونگ کے رہنما فراز ربانی کے والد انتقال کر گئے

 وزیرآباد:ن لیگ یوتھ ونگ کے  رہنما فراز ربانی کے والد انتقال کر گئے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنما فراز احمد ربانی کے والد فیاض احمد ربانی انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان سوہدرہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔۔۔

 نماز جنازہ میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بریگیڈئیر (ر)بابر علاؤ الدین، ایم پی اے وقار احمد چیمہ،چودھری ٹیپو سلطان،کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز صاحبزادہ سید ضیا النور،حاجی محمد سلیم دولہ،صدر مرکزی تنظیم تاجران ناصر محمود اللہ والے و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...