چیف وارنٹ آفیسر (ر)رفیق اعوان کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہا رافسوس
گلیانہ(نامہ نگار)چیف وارنٹ آفیسر (ر)رفیق اعوان کی وفات پر مختلف سیاسی، سماجی اور تعلیمی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بیٹوں کرنل (ر)شاہد رفیق ، زاہد رفیق اور سہیل رفیق سے تعزیت کی۔
ساجد ندیم نت صدر پنجاب ٹیچرز یونین گجرات، طارق مصطفی اعوان چیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین کھاریاں، چودھری ریاست علی EST یونین گجرات، راجہ آفتاب احمد جنرل سیکرٹری ٹیچرز یونین کھاریاں، چودھری مست عمران ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ملکہ، افضال احمد خان اعوان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول لنگڑیال، شہباز احمد باغانوالہ، عبد الطیف نجمی ، انصر پرویز گجر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بیگہ مہروجپور اور راجہ بدر المنیر ضیا نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments