انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس کل عوامی شکایات سنیں گے

انچارج وفاقی محتسب ریجنل  آفس کل عوامی شکایات سنیں گے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان کل 10بجے نارووال میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سنیں گے۔

 اُس روز رجسٹرڈ شکایات کی سماعت ہوگی۔بیشتر شکایات گیپکو، ایف آئی اے ، پاکستان پوسٹ آفس، سوئی گیس، نادرا اور دیگر وفاقی محکمہ جات کے بارے میں ہیں۔ جسکے بارے میں سائلین اور متعلقہ وفاقی محکموں کے افسر وں کو پیشگی نوٹس بھجوائے جا چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...