ڈسکہ :موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی بھرمار

ڈسکہ :موسم میں تبدیلی  کے ساتھ ہی مچھروں کی بھرمار

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی بھرمار ہو گئی ، شہری مختلف امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

شام ہوتے ہی مچھروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے باعث شہریوں کو گھروں، دکانوں اور کاروباری مراکز میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مچھروں کی بہتات کے باعث مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا جبکہ کئی افراد مچھروں کے کاٹنے سے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...