میاں نذیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی 69کے جنرل سیکرٹری منتخب
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی حلقہ پی پی 69کی مجلس شوریٰ کا اجلاس امیر زون سردار عبدالرزاق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا
جس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ارکان شوریٰ کی مشاورت سے میاں محمد نذیر کو حلقہ پی پی 69کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments