لدھیوالہ وڑائچ:کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لدھیوالہ وڑائچ:کار کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)کوٹ اسحاق میں رات گئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے 17سالہ موٹر سائیکل سوار جا ں بحق ہو گیا ۔

 تھانہ اروپ کے علاقے کوٹ اسحاق کا رہائشی 17سالہ حذیفہ موٹر سائیکل پر پٹرول پمپ کی کنٹین سے سامان خریدنے آ رہا تھا کہ پٹرول پمپ کے کٹ پر پیچھے سے آنے والی کا ر نے ٹکر مار دی ، چوٹ لگنے سے حذیفہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ کار سوار فرارہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...