سیالکوٹ :سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ نیکا پورہ پولیس نے عدنان حسن سے ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ نیکا پورہ پولیس نے عدنان حسن سے ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments