2بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ

2بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)گیپکو سب ڈویژن سمبڑیال کے ایس ڈی او نصیر احمد نے سرویلنس ٹیم کے ہمراہ موضع ساہووالہ میں بجلی چوری کرنے والے شہباز اور موضع رندھیر باگڑیاں میں اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

گیپکو سب ڈویژن سمبڑیال کے ایس ڈی او نصیر احمد نے سرویلنس ٹیم کے ہمراہ موضع ساہووالہ میں بجلی چوری کرنے والے شہباز اور موضع رندھیر باگڑیاں میں اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...