بیگووالہ :شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر اغوا
سمبڑیال (سٹی رپورٹر) تھانہ بیگووالہ کے علاقے اڈا بیگووالہ کے رہائشی محمد صغیر نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ۔۔۔
اس کی بیوی کو نامعلوم ملزمان ورغلا پھسلا کر مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر گئے ہیں۔ پولیس نے خاوند کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments