ڈیرے سے کھا د اور ڈیزل چوری

ڈیرے سے کھا د اور ڈیزل چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا)ترگڑی گاؤں کے رہائشی عمر فاروق کے ڈیرے سے نا معلوم افراد ڈی اے پی کھاد دو توڑے ،مٹر بیج دو توڑے ،ڈیزل 40لٹر ، ڈسک ہل کے ٹائر، ٹریکٹر کی لنکوں والی پٹی اور دیگر سامان لے گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ترگڑی گاؤں کے رہائشی عمر فاروق کے ڈیرے سے نا معلوم افراد ڈی اے پی کھاد دو توڑے ،مٹر بیج دو توڑے ،ڈیزل 40لٹر ، ڈسک ہل کے ٹائر، ٹریکٹر کی لنکوں والی پٹی اور دیگر سامان لے گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...