سیالکوٹ:ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 3ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 3 ڈاکو گرفتار کرکے۔۔۔
مال مسروقہ 5 تولے طلائی زیورات اور ایک لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی ،ملزموں میں ناصرہ پروین، محمد ندیم اور وقاص احمد شامل ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم اسلحے کے زور پر گھروں میں داخل ہو کر وارداتیں کرتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments