سرکاری جہاز کے غلط استعمال پر حساب کون لے گا : مونس الٰہی
گجرات (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ۔۔۔
ایک کار ریلی میں سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کے الزام پر ڈی سی جھنگ کو عہدے سے فارغ کر دیا جاتا ہے مگر جو شریف خاندان لگژری سرکاری جہاز میں ہنی مون منانے، گریجوایشن ڈگری لینے، شاپنگ پر جانے کیلئے دنیا میں مفت اڑائے پھرتا ہے اس کاحساب کون لے گا کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments