باربر ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے عہدیداروں کی حلف برداری

 باربر ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے  عہدیداروں کی حلف برداری

گجرات (نامہ نگار )باربر ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی تقریب حلف برداری، مرکزی انجمن تاجران مسلم بازار صدر ندیم اکرم بٹ نے نو منتخب عہدیدار وں سے حلف لیا۔

نومنتخب عہد یداروں میں سرپرست اعلیٰ سہیل صفدر ،سرپرست آصف چارلی ،صدر راجہ اصغر علی،سینئر نائب صدر مشتاق، جنرل سیکرٹری رانا واجد علی کھوکھر،نائب صدور عامر کھوکھر، عمران سیشن کورٹ،محمد یوسف فورا چوک ، لیاقت علی دیونہ منڈی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عدنان چٹھہ ،جوائنٹ سیکرٹری فیضان اشرف ،سیکرٹری اطلاعت و نشریات عامر شہزاد اوروائس چیئرمین مظہراقبال شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...