نبیل اعجاز چیمہ اور بیرسٹر عمر گوندل کی عظیم نصراللہ چیمہ سے ملاقات

 نبیل اعجاز چیمہ اور بیرسٹر عمر گوندل  کی عظیم نصراللہ چیمہ سے ملاقات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نبیل اعجاز چیمہ اور بیرسٹر عمر گوندل نے مسلم لیگ (ن) وزیرآباد کے صدر عظیم نصراللہ چیمہ سے ملاقات کی جس میں وکلاء برادری کے امور، بار ایسوسی ایشن کے انتخابات اور باہمی روابط کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نبیل اعجاز چیمہ اور بیرسٹر عمر گوندل نے مسلم لیگ (ن) وزیرآباد کے صدر عظیم نصراللہ چیمہ سے ملاقات کی جس میں وکلاء برادری کے امور، بار ایسوسی ایشن کے انتخابات اور باہمی روابط کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...