حافظ آباد:تربیت حاصل کر نے والے ریسکیو رضا کاروں کے مابین مقابلے
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار) ریسکیو 1122کی جانب سے تربیت حاصل کرنے والے ریسکیورضاکاروں کے مابین مختلف کیٹگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ریسکیو رضاکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ یونین کونسل اور دیہات کی سطح پر تربیت حاصل کرنے والے رضاکاروں نے میڈیکل ایمر جنسی،حادثات کے زخمیوں کی طبی امداد،ڈراؤنگ کیس، فائر سیفٹی،منہدم ہونے والی عمارتوں سے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کی فرضی کیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments