تتلے عالی:لنڈا بازارکی رونقیں بحال اشیا مہنگی ہونے پر شہری پریشان
تتلے عالی(نامہ نگار )موسر سرما کا آغاز ہوتے ہی لنڈا بازارکی رونقیں بحال،خریدوفروخت شروع ہو گئی ۔
تتلے عالی ،مرالی والہ،گھن والا، بیگ پور،ماڑی خورد سمیت متعد علاقوں میں لنڈا بازار سج گئے ، مردوخواتین سویٹر، جیکٹ، شال، گرم کپڑے ،جوتے ، رضائیاں خرید رہے ہیں۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سیزن میں لنڈا کی چیزوں25سے 40فیصد تک اضافہ ہوا لیکن دکانداروں کا کہنا ہے کہ دنیا کے حالات کے پیش نظرلنڈے کے مال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments