کامونکے :مختلف وار داتوں میں موٹر سائیکل اور کبوتر چوری

کامونکے :مختلف وار داتوں میں  موٹر سائیکل اور کبوتر چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کرلی گئیں۔

پرانا گھنیاں کے شکیل عباس ورک نے تحصیل آفس کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی اور اندر چلا گیا تو نامعلوم چور غیر موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے جبکہ خان ٹاؤن کے مہران خان کے قیمتی کبوتر چوری ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...