ندیم اختر ملہی کی قیادت میں وفد کا دورہ رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر
گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )ممتاز بزنس مین و سماجی و سیاسی شخصیت چیئرمین ملہی گروپ آف کمپنیز ندیم اختر ملہی کی قیادت میں وفد نے رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا
’اس موقع پر گروپ لیڈر اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ ، جمشید رسول وڑائچ، عامر وڑائچ ،اقصد وڑائچ ، صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ، وحید الدین ٹانڈہ’میاں غلام محی الدین’اخلاق شفیع’ سیٹھ قمرخورشید صراف نے استقبال کیا۔ امتیاز کوثر نے وفد کو رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سینٹر کے تمام شعبوں دورہ کرایا اور وہاں فراہم کی جانے والی جدید طبی و تشخیصی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments