سیالکوٹ : ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے پو لیس کا کریک ڈاؤن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس کا ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن شروع کردیا ۔
ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرول کے اشتراک سے کارروائیاں تیز،ایک روز میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 18مقدمات درج، 16ملزم گرفتار، 976گاڑیوں کے چالان، 12لاکھ 83ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments