راہوالی :سبزی فروش کی موٹر سائیکل چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا) سبزی فروش کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ جھنگی فیروز والہ پل کے رہائشی شاہ زیب نے راہوالی میں سستا بازار کے باہر سبزی کی دکان بنارکھی ہے جہاں سے اسکی موٹر سائیکل چور لے گئے۔
سبزی فروش کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ جھنگی فیروز والہ پل کے رہائشی شاہ زیب نے راہوالی میں سستا بازار کے باہر سبزی کی دکان بنارکھی ہے جہاں سے اسکی موٹر سائیکل چور لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments