تتلے عالی:نہری پانی چوری کے مرتکب40کاشتکاروں کیخلاف مقدمات
تتلے عالی(نامہ نگار )نہری پانی چوری کے مرتکب 40 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
محکمہ انہار کی ٹیموں نے ڈاف لگا کر اور زیر زمین پائپ ڈال کر غیر قانونی آبپاشی کرنے پر قلعہ میاں سنگھ مائنر،راجباہ منگوکی،تتلے عالی مائنر سے مختلف مقامات پررکاوٹیں کھڑی کرکے ،گھرلو اور زیر زمین پائپ ڈال کرسرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ،کار سرکار میں مداخلت اور ٹیل کے زمینداروں کی حق تلفی پربڈھا گورائیہ،تتلے عالی ،گھمن والا ودیگر علاقوں کے 40زمینداروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments