علامہ اقبال کے تصور نے تاریخ کا دھارا بدل دیا :نصر اللہ خان

 علامہ اقبال کے تصور نے تاریخ  کا دھارا بدل دیا :نصر اللہ خان

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )شاعرمشرق علامہ اقبال کے جداگانہ قومیت کے تاریخی اعلامیے نے براعظم کی تقدیر اور تاریخ کا دھارا بدل دیا۔

ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب کے صدر حاجی محمد نصر اللہ خاں نے یوم اقبال پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کی بیش تر شاعری فلسفلہ حیات ،آفتاب نور سے منور ہے ۔ انٹرنیشنل فوٹو جرنلسٹ ریاض احمد شاہین نے کہا عشق رسول ؐفکر اقبال کا سر چشمہ ہے اور تدبر اقبال کی معراج تحریک پاکستان کی فکری اساس ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...