کامونکے :زمیندار کے گھر لاکھوں کا ڈاکہ شہری سے ہزاروں روپے لوٹ لئے

کامونکے :زمیندار کے گھر لاکھوں کا ڈاکہ شہری سے ہزاروں روپے لوٹ لئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈکیتی کی وارداتوں میں لاکھوں روپے اور طلائی زیورات لوٹ لئے گئے ۔ نواحی گاؤں نانگرے بھٹی کا زمیندار اصغر حویلی مویشیاں گیا۔۔۔

 جبکہ اُسکے گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر 4ڈاکو گھس گئے جنہوں نے اصغر کی اہلیہ،بیٹی اور بہو کو یرغمال بناکر 4لاکھ روپے اور 15لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات لوٹ لئے اور فرار ہوگئے ۔ بھٹہ ٹاؤن کے تنویر احمد سے حبیب پورہ کے نزدیک موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو 34ہزارروپے چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...