دیوالی کے موقع پر شوالا تیجا سنگھ مندر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر شوالا تیجا سنگھ مندر میں سیالکوٹ پولیس کے خصوصی سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر شوالا تیجا سنگھ مندر میں سکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات پرامن اور محفوظ ماحول میں ادا کر سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments