راہوالی:نویں جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکات ، مقدمہ درج

 راہوالی:نویں جماعت کی طالبہ  سے نازیبا حرکات ، مقدمہ درج

راہوالی (نمائندہ دنیا) نویں کلاس کی طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

محلہ شریف پورہ کے ریاست بٹ کی بیٹی گورنمنٹ ہائی سکول سے سے گھر واپس آرہی تھی کہ نامعلوم شخص نے نازیبا حرکات کیں ۔پو لیس نے کاررو ائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...