بزم اقبال نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام شاعر مشرق کا یوم پیدائش منایا گیا

 بزم اقبال نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام  شاعر مشرق کا یوم پیدائش منایا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بزم اقبال نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 150 واں یوم پیدائش منایا گیا ۔

چیئرمین ڈاکٹر آصف شریف مغل، صدر ڈاکٹر زبیر رسول چیمہ اور جنرل سیکرٹری رانا ساجد علی نے سالگرہ کا کیک کاٹا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست کا تصور پیش کیا۔ ان کی شاعری توحید اور عشق رسول ؐ کے جذبے سے سرشار ہے ، علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر پاکستان اور مسلم امہ کو دنیا بھر میں عزت و وقار دلایا جا سکتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...