نئے صوبے وقت کی ضرورت ،آئینی طریقہ اختیارکرنا ہوگا :ارشد ایڈووکیٹ

نئے صوبے وقت کی ضرورت ،آئینی  طریقہ اختیارکرنا ہوگا :ارشد ایڈووکیٹ

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ارشد مہند ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔۔

 تاہم یہ معاملہ سیاسی مفادات یا وقتی نعروں کے بجائے آئینِ پاکستان اور جمہوری اصولوں کے مطابق طے کیا جانا چاہیے ، نئے صوبوں کا قیام کسی حکومت کے انتظامی حکم سے ممکن نہیں بلکہ آئینی طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...