ڈاکٹر ا قبالؒ عظیم شاعراورسچے عاشق رسولؐ تھے :ناصر چیمہ

ڈاکٹر ا قبالؒ عظیم شاعراورسچے  عاشق رسولؐ تھے :ناصر چیمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا )ایم پی اے ناصر چیمہ نے کہا کہ شاعر مشرق علامہ ڈاکٹرمحمدا قبالؒ عظیم شاعراورسچے عاشق رسولؐ تھے۔

 علامہ اقبالؒ کے افکارونظریات کی بدولت ہی برصغیرمیں انقلاب پیداہوا،انہوں نے الگ وطن کا تصور دیا جو آزادی کی بڑی تحریک بنا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...