جلال پور جٹاں لنڈا بازار والی گلی میں گیس سلنڈر لیکج کے با عث آتشزدگی
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )جلال پور جٹاں لنڈا بازار والی گلی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث چپس کی ریڑھی پر آگ بھڑک اٹھی ،دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا ،آگ لگنے سے قریبی سٹالز پر موجود کپڑے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
جلال پور جٹاں لنڈا بازار والی گلی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث چپس کی ریڑھی پر آگ بھڑک اٹھی ،دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا ،آگ لگنے سے قریبی سٹالز پر موجود کپڑے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments