محمد بخش تارڑ کی والدہ انتقال کرگئیں
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر چودھری محمد بخش تارڑ کی والدہ اور ضلع کے معروف سیاسی مذہبی اور سماجی شخصیت حاجی امداداﷲتارڑ کی اہلیہ یہاں نواحی قصبہ رسولپور تارڑ(حافظ آباد) میں انتقال کرگئیں۔
جنکی نمازجنازہ میں ممبران اسمبلی، بیورکریٹس، سیاستدانو ں، وکلاء، تاجروں، اساتذہ کے علاوہ معززین ضلع کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،بعدازاں انہیں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments