راولپنڈی، 9ملزم گرفتار 62لٹر شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 9ملزم گرفتار 62لٹر شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 9افراد کو حراست میں لے کر 62لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔۔

 وارث خان پولیس نے ایک شخص سے 30لٹر شراب، چکری پولیس نے 4افراد کو حراست میں لے کر 22لٹر، چکلالہ میں ایک شخص سے 10لٹر شراب برآمد، پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن، آر اے بازار میں ایک شخص سے اسلحہ معہ ایمونیشن، صادق آباد میں ایک شخص سے آہنی مکہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں