انٹرویو دینے آنے والا شخص ہی کال سینٹر چوری میں ملوث نکلا

انٹرویو دینے آنے والا شخص ہی  کال سینٹر چوری میں ملوث نکلا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5روز قبل کال سنٹر میں چوری و نقب زنی کی۔۔۔

 واردات کا ڈراپ سین کر دیا، چند روز قبل کال سنٹر میں انٹرویو دینے والا شخص ہی چور نکلا، زیر حراست شخص سے 4مسروقہ لیپ ٹاپ برآمد ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں