راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سموگ کے خاتمے ،صفائی یقینی بنانے کیلئے سرگرم
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر بھر میں سموگ کے خاتمے اور صفائی یقینی بنانے کے لیے۔۔۔
مثر اور منظم حکمتِ عملی کے تحت سرگرمِ عمل ہے ۔ ورکرز صبح و شام مختلف علاقوں میں مینوئل سوئیپنگ، ویسٹ لفٹنگ، ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن، ڈرین ڈی سلٹنگ اور سڑکوں کی واشنگ کے ذریعے صفائی کے عمل کو مثر بناتے ہوئے شہریوں کو بہتر، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کر رہے ہیں۔