اقراء یونیورسٹی اسلام آباد میں تربیتی سیشن کا انعقاد

اقراء یونیورسٹی اسلام آباد  میں تربیتی سیشن کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اقراء یونیورسٹی اسلام آباد نے کیرئیر ٹرینڈز اِن پاکستان اینڈ ابراڈ 2026-2030کے عنوان سے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا، ملک بھر کے 19سرکاری و نجی تعلیمی اداروں سے 40سے زائد تعلیمی رہنماؤں، پرنسپلز، وائس پرنسپلز اور اساتذہ نے شرکت کی۔ ۔۔۔

تربیتی نشست کا مقصد اساتذہ کو بدلتی ہوئی عالمی جاب مارکیٹ، نئی مہارتوں کی ضروریات، جدید نصابی رجحانات اور 2026-2030کے دور میں درکار تدریسی طریقوں سے آگاہ کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں