ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سنیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی  کچہری، شہریوں کی شکایات سنیں

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر علی کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے۔۔۔

 متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیااور ہدایات دیں کہ قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر یکسو بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں