زیر تعمیر فیض آباد لوپس کی تعمیر جاری ،مری روڈ سے آنیوالوں کیلئے ٹریفک پلان جاری

 زیر تعمیر فیض آباد لوپس کی تعمیر جاری ،مری  روڈ سے آنیوالوں کیلئے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )زیر تعمیر فیض آباد لوپس ،فیض آباد لوپس ایکسٹینشن کے لئے ترقیاتی کام جاری ہے ۔راولپنڈی مری روڈ اور آئی جے پی روڈ سے۔۔۔

 ایکسپریس وے جانیوالے شہری فیض آباد پل سے سیدھا مری روڈ سے مارگلہ ٹائون انڈر پاس کے ذریعے واپس ایکسپریس وے پر جاسکتے ہیں۔شہری مزید اپ ڈیٹس کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15 پر رابطہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں