مردان، ٹریفک حادثا ت میں ایک شخص جاں بحق، 3زخمی

مردان، ٹریفک حادثا ت میں  ایک شخص جاں بحق، 3زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک کے 2حادثات میں ایک شخص جاں بحق۔ جاں بحق شخص 34سالہ نذیر کو ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔

مردان ڈی پی او آفس کے قریب موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے 3افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں