ترک معارف فاؤنڈیشن کا مظفرآباد آزاد کشمیر میں بھی کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ

ترک معارف فاؤنڈیشن کا مظفرآباد آزاد  کشمیر میں بھی کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر، نامہ نگار) ترک معارف فاؤنڈیشن نے آزاد جموں و کشمیر میں اپنا پہلا تعلیمی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔۔

مظفرآباد میں قائم ہونے والا پاک ترک معارف انٹرنیشنل کیمپس پاکستان میں فاؤنڈیشن کا 26واں کیمپس ہوگا۔ آزاد جموں وکشمیر حکومت نئے کیمپس کیلئے عمارت فراہم کرے گی جس کے بعد فاؤنڈیشن باضابطہ طور پر مظفرآباد میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کرے گی، کیمپس کے 2026-2027تعلیمی سال میں فعال ہونے کی توقع ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں