مری:ریسکیو اہلکار کی دیانتداری، موبائل والٹ، 1لاکھ 35ہزار نقدی واپس کردی

مری:ریسکیو اہلکار کی دیانتداری، موبائل  والٹ، 1لاکھ 35ہزار نقدی واپس کردی

مری (نمائندہ دنیا) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122مری کی ایمانداری کی درخشاں مثال مشکل حالات، کٹھن موسم اور۔۔۔

 مسلسل ڈیوٹی کے دوران بھی ریسکیو 1122مری کے ایک اہلکار نے دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ ٹیکنیشن رمیز نے دوران ڈیوٹی ایمرجنسی کے دوران قیمتی موبائل، والٹ اور 1لاکھ 35ہزار روپے رقم کی واپسی کر کے ثابت کیا کہ ریسکیو صرف خدمت نہیں کردار بھی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں