سپلائر گرفتار، 600پتنگیں برآمد

سپلائر گرفتار، 600پتنگیں برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) صدر واہ پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 600پتنگیں برآمد کر لیں۔ زیر حراست ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 صدر واہ پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 600پتنگیں برآمد کر لیں۔ زیر حراست ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں