راولپنڈی ،4منشیات فروش گرفتار ،52لٹر شراب برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) نصیر آباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر20لٹر شراب ، دھمیال پولیس نے ایک شخص سے17لٹر ،چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر15لٹر شراب برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔
) نصیر آباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر20لٹر شراب ، دھمیال پولیس نے ایک شخص سے17لٹر ،چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر15لٹر شراب برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔