نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام ادبی تقریب
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) نیشنل بک فائونڈ یشن کے زیر اہتمام ادبی تقریب ادبی رابطے کا دسواں پروگرام منعقد کیا گیا، ۔۔۔
تقریب کا مقصد شاعروں اور نثر نگاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا اور ان کی تخلیقات کو عوام تک پہنچانا ہے ، اس طرح لوگ ان تخلیقاروں کو سُن کر اور اُن کے زبانی تخلیقی اظہار سے بہتر انداز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
تقریب میں امریکہ سے آئے ہوئے شاعر ، دانشور اور ادبی تقریبات کے آرگنائزر غضنفر ہاشمی تھے ۔ تقریب کے مہمان اعزاز اختر رضا سلیمی ،عاطف علیم، رحمٰن حفیظ اور ڈاکٹر مہناز انجم تھے ۔