نیئر بخاری اور دیگر نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

نیئر بخاری اور دیگر  نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

اسلامہ آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے سابق قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤںکااظہار کیا، مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم چن اور ترجمان راجہ نور الہی بھی انکے ہمراہ تھے۔

 پیپلز  پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے سابق قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق  کی عیادت کی  اور جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤںکااظہار کیا، مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم چن اور ترجمان راجہ  نور الہی بھی انکے ہمراہ تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں