مری ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی ، اسلامہ آباد منتقل

 مری ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی ، اسلامہ آباد منتقل

مری ( نمائندہ دنیا) سترہ میل مری کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ریسورسز کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 سترہ میل مری کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ریسورسز کے ہمراہ فوری  موقع پر پہنچ گئی  اور ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے  زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں