تلہ گنگ ،موٹرسائیکل چوروں کا گینگ گرفتار، 10موٹر سائیکلیں برآمد

تلہ گنگ ،موٹرسائیکل چوروں کا  گینگ گرفتار، 10موٹر سائیکلیں برآمد

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوروں کا گینگ گرفتار کر لیا ، چوری شدہ 10 عدد موٹر سائیکلیں برآمد۔

وارداتوں میں ملوث بھی ملزمان گرفتار کر کے مسروقہ نقدی برآمد کر لی گئی ،ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی تلہ گنگ ملک عبدالعزیز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں