ایس ایس پی کا تھانہ سنگجانی ،ویمن کا دورہ ،تعمیراتی کام کا جائزہ
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے نئے تعمیر ہونے والے تھانہ سنگجانی اور تھانہ ویمن پولیس سٹیشنزکا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانہ جات کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ تعمیراتی عمل مقررہ وقت سے قبل اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے ۔
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے نئے تعمیر ہونے والے تھانہ سنگجانی اور تھانہ ویمن پولیس سٹیشنزکا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانہ جات کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ تعمیراتی عمل مقررہ وقت سے قبل اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے ۔